banner image

Home ur Surah Al Imran ayat 34 Translation Tafsir

اٰلِ عِمْرَان

Al Imran

HR Background

ذُرِّیَّةًۢ بَعْضُهَا مِنْۢ بَعْضٍؕ-وَ اللّٰهُ سَمِیْعٌ عَلِیْمٌ(34)

ترجمہ: کنزالایمان یہ ایک نسل ہے ایک دوسرے سے اور اللہ سنتا جانتا ہے۔ ترجمہ: کنزالعرفان یہ ایک نسل ہے جو ایک دوسرے سے ہے اور اللہ سننے والا، جاننے والا ہے۔

تفسیر: ‎صراط الجنان

{ذُرِّیَّةً: یہ ایک نسل ہے۔}یعنی   ان بر گزیدہ بندوں میں باہم نسلی تعلقات بھی ہیں اوردین کے اندر یہ حضرات ایک دوسرے کے معاون و مددگار بھی ہیں۔