banner image

Home ur Surah An Nisa ayat 70 Translation Tafsir

اَلنِّسَآء

An Nisa

HR Background

ذٰلِكَ الْفَضْلُ مِنَ اللّٰهِؕ-وَ كَفٰى بِاللّٰهِ عَلِیْمًا(70)

ترجمہ: کنزالایمان یہ اللہ کا فضل ہے اور اللہ کافی ہے جاننے والا۔ ترجمہ: کنزالعرفان یہ اللہ کا فضل ہے، اور اللہ جاننے والاکافی ہے۔

تفسیر: ‎صراط الجنان

{ذٰلِكَ الْفَضْلُ مِنَ اللّٰهِ:یہ اللہ  کا فضل ہے۔} معلوم ہوا کہ جنت میں حضور انور صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا قرب جنت کی بہت بڑی نعمت ہوگی کیونکہ اللہ عَزَّوَجَلَّ نے اسے بطورِ خاص فضیلت میں شمار فرمایا اور اسے اپنا فضل قرار دیا ہے۔